00925811-960010
info@kiu.edu.pk
Important Notice 15 May 2023

ضروری اطلاع ۔
کل مورخہ 15 مئ 2023 کو کنٹرولر امتحانات کے دفتر میں ایک اہم میٹنگ ہو گئ، جس میں شعبہ امتحانات کے زمہ داروں نے شرکت کی۔
میٹنگ میں فیصلہ کیا گیا کہ میٹرک کے امتحان کے اختتام کے فوراً بعد انٹرمیڈیٹ کے امتحان شروع کئے جائیں گے۔ اس سلسلے میں تمام پرنسپل صاحبان کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اگر کسی طالب علم کے امتحانی فارم ابھی تک جمع نہیں ہوئے ہیں تو 17 مئی 2023 تک سپیشل اجازت حاصل کر کے اسی دن شام 4 بجے تک جمع کر سکتے ہیں ۔ علاؤہ ازیں گزارش کی جاتی ہے کہ کسی طالب علم کے گروپ میں کوئی تبدیلی کرنی ہو، مضامین میں کوئی تبدیلی درکار ہو، کسی کی فیس ان پیڈ ہو، یا کسی بھی طرح کا کوئی مسئلہ ہو تو شعبہ امتحانات سے رجوع کر کے تصحیح کروا سکتے ہیں۔
لہذا اس نادر موقع سے فائدہ اٹھائیں تاکہ بعد میں کسی بھی پریشانی سے بچا جا سکے۔
کاپی۔
کنٹرولر امتحانات KIU